چترا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہیئت) ستاروں کی ایک منزل کا نام۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (ہیئت) ستاروں کی ایک منزل کا نام۔ The star spica virginis; a constellation the fourteenth lunar mansion